HomeKHYBER PAKHTUNKHWAضلع خیبر بڑی تباہی سے بچ گیا ، لنڈی کوتل میں 8...

ضلع خیبر بڑی تباہی سے بچ گیا ، لنڈی کوتل میں 8 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور: ضلع خیبر بڑی تباہی سے بچ گیا ، ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے 8 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔

بارودی مواد ایک کیبن میں چاروازگئی پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ رکھا گیا تھا۔

بم ڈسپوزل سکواڈ نے 8 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا کر علاقہ کلیئر کر دیا تاہم اس کے باوجود بھی علاقہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

Leave a reply

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments