HomeKHYBER PAKHTUNKHWAخیبرپختونخوا میں امن و امان کی تشویش ناک صورتحال پر اسمبلی میں...

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی تشویش ناک صورتحال پر اسمبلی میں تحریک التوا جمع

پشاور: پختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر پیپلزپارٹی کی جانب سے تحریک التوا جمع کرا دی گئی ۔

صوبے میں امن و امان پر تحریک التوا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے بھائی احمد کنڈی نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی ہے.

تحریک التوا میں موقف اپنایا گیا کہ صوبے میں لاقانونیت بڑھ رہی ہے اور لوگوں نے اپنی طرف سے سزا و جزا کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

احمد کنڈی نے تحریک التوا میں مزید کہا کہ ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، دہشت گردی کے واقعات روز کا معمول بن گئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

Leave a reply

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments